آسان قرآن
Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 27
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَخُوْنُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ وَ تَخُوْنُوْۤا اَمٰنٰتِكُمْ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿27﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- لَا تَخُوْنُواخیانت نہ کرو
- اللّٰهَاللہ
- وَالرَّسُوْلَاور رسول
- وَتَخُوْنُوْٓااور نہ خیانت کرو
- اَمٰنٰتِكُمْاپنی امانتیں
- وَاَنْتُمْجبکہ تم
- تَعْلَمُوْنَجانتے ہو
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! اللہ اور رسول سے بےوفائی نہ کرنا، اور نہ جانتے بوجھتے اپنی امانتوں میں خیانت کے مرتکب ہونا۔