Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 28

  1. وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّمَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ۠ع﴿28﴾

    1. وَاعْلَمُوْٓااور جان لو
    2. اَنَّمَآدرحقیقت
    3. اَمْوَالُكُمْتمہارے مال
    4. وَاَوْلَادُكُمْاور تمہاری اولاد
    5. فِتْنَةٌبڑی آزمائش
    6. وَّاَنَّاور یہ کہ
    7. اللّٰهَاللہ
    8. عِنْدَهٗٓپاس
    9. اَجْرٌاجر
    10. عَظِيْمٌبڑا
Translation · Aasan Quran
اور یہ بات سمجھ لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش ہیں، (16) اور یہ کہ عظیم انعام اللہ ہی کے پاس ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
16: مال اور اولاد کی محبت تو انسان کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہے اور معقول حد تک ہو تو بری بھی نہیں ہے، لیکن آزمائش یہ ہے کہ یہ محبت اللہ تعالیٰ کی نافرمانی پرتو آمادہ نہیں کررہی ہے، اگر اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری کے ساتھ یہ محبت ہوگی تو نہ صرف جائز بلکہ باعث ثواب ہے ؛ لیکن اگر وہ نافرمانی تک لے جائے تو ایک وبال ہے اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کی اس سے حفاظت فرمائیں، آمین۔