آسان قرآن
Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 50
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ یَتَوَفَّى الَّذِیْنَ كَفَرُوا١ۙ الْمَلٰٓئِكَةُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْهَهُمْ وَ اَدْبَارَهُمْ١ۚ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ﴿50﴾
- وَلَوْاور اگر
- تَرٰٓيتو دیکھے
- اِذْجب
- يَتَوَفَّىجان نکالتے ہیں
- الَّذِيْنَ كَفَرُواجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- يَضْرِبُوْنَمارتے ہیں
- وُجُوْهَهُمْان کے چہرے
- وَاَدْبَارَهُمْاور ان کی پیٹھ (جمع)
- وَذُوْقُوْااور چکھو
- عَذَابَعذاب
- الْحَرِيْقِبھڑکتا ہوا (دوزخ)
Translation · Aasan Quran
اور اگر تم دیکھتے (تو وہ عجیب منظر تھا) جب فرشتے ان کافروں کی روح قبض کر رہے تھے، ان کے چہروں اور پشت پر مارتے جاتے تھے (اور کہتے جاتے تھے کہ) اب جلنے کے عذاب کا مزہ (بھی) چکھنا۔