آسان قرآن
Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 63
وَ اَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْ١ؕ لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مَّاۤ اَلَّفْتَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ اَلَّفَ بَیْنَهُمْ١ؕ اِنَّهٗ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ﴿63﴾
- وَاَلَّفَاور الفت ڈال دی
- بَيْنَدرمیان۔ میں
- قُلُوْبِهِمْان کے دل
- لَوْاگر
- اَنْفَقْتَتم خرچ کرتے
- مَاجو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- جَمِيْعًاسب کچھ
- مَّآنہ
- اَلَّفْتَالفت ڈال سکتے
- بَيْنَمیں
- قُلُوْبِهِمْان کے دل
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اللّٰهَاللہ
- اَلَّفَالفت ڈالدی
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- اِنَّهٗبیشک وہ
- عَزِيْزٌغالب
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Aasan Quran
اور ان کے دلوں میں ایک دوسرے کی الفت پیدا کردی۔ اگر تم زمین بھر کی ساری دولت بھی خرچ کرلیتے تو ان کے دلوں میں یہ الفت پیدا نہ کرسکتے، لیکن اللہ نے ان کے دلوں کو جوڑ دیا، وہ یقینا اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔