Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 64

  1. یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَسْبُكَ اللّٰهُ وَ مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ۠ع﴿64﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. النَّبِيُّنبی
    3. حَسْبُكَکافی ہے تمہیں
    4. اللّٰهُاللہ
    5. وَمَنِاور جو
    6. اتَّبَعَكَتمہارے پیرو ہیں
    7. مِنَسے
    8. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Aasan Quran
اے نبی ! تمہارے لیے تو بس اللہ اور وہ مومن لوگ کافی ہیں جنہوں نے تمہاری پیروی کی ہے۔