Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 9

  1. اِذْ تَسْتَغِیْثُوْنَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ اَنِّیْ مُمِدُّكُمْ بِاَلْفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُرْدِفِیْنَ﴿9﴾

    1. اِذْجب
    2. تَسْتَغِيْثُوْنَتم فریاد کرتے تھے
    3. رَبَّكُمْاپنا رب
    4. فَاسْتَجَابَتو اس نے قبول کرلی
    5. لَكُمْتمہاری
    6. اَنِّىْکہ میں
    7. مُمِدُّكُمْمدد کروں گا تمہاری
    8. بِاَلْفٍایک ہزار
    9. مِّنَسے
    10. الْمَلٰٓئِكَةِفرشتے
    11. مُرْدِفِيْنَایک دوسرے کے پیچھے (لگاتار)
Translation · Aasan Quran
یاد کرو جب تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے، تو اس نے تمہاری فریاد کا جواب دیا کہ میں تمہاری مدد کے لیے ایک ہزار فرشتوں کی کمک بھیجے والا ہوں جو لگاتار آئیں گے۔