آسان قرآن
Aasan Quran · 81. At-Takwir · Ayah 6
وَ اِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ۪ۙ﴿6﴾
- وَاِذَا الْبِحَارُار جب دریا
- سُجِّرَتْبھڑکائے جائیں
Translation · Aasan Quran
اور جب سمندروں کو بھڑکایا جائے گا۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: سمندروں کے بھڑکانے کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ان میں طغیانی آجائے گی اور دریا سمندر آپس میں مل کر ایک ہوجائیں گے اور یہ مطلب بھی ممکن ہے کہ ان کا پانی خشک ہوجائے گا اور ان میں آگ لگادی جائے گی۔