آسان قرآن
Aasan Quran · 81. At-Takwir · Ayah 5
وَ اِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ۪ۙ﴿5﴾
- وَاِذَا الْوُحُوْشُاور جب وحشی جانور
- حُشِرَتْاکھٹے کئے جائیں
Translation · Aasan Quran
اور جب وحشی جانور اکٹھے کردیے جائیں گے۔ (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: حُشِرَتْ : قیامت کے ہولناک منظر کو دیکھ کر سارے وحشی جانور بھی گھبراہٹ کے عالم میں اکھٹے ہوجائیں گے، جیسے کہ کسی عام مصیبت کے موقع پر تنہا رہنے کے بجائے دوسروں کے ساتھ رہنے کو پسند کیا جاتا ہے۔