آسان قرآن
Aasan Quran · 82. Al-Infitaar · Ayah 6
یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ﴿6﴾
- يٰٓاَيُّهَا الْاِنْسَانُاے انسان
- مَا غَرَّكَکس چیز نے تجھے دھوکہ دیا
- بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِاپنے رب کریم کے بارے میں
Translation · Aasan Quran
اے انسان ! تجھے کس چیز نے اپنے اس پروردگار کے معاملے میں دھوکا لگا دیا ہے جو بڑا کرم والا ہے۔