Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 82. Al-Infitaar · Ayah 7

  1. الَّذِیْ خَلَقَكَ فَسَوّٰىكَ فَعَدَلَكَۙ﴿7﴾

    1. الَّذِيْجس نے
    2. خَلَقَكَتجھے پیدا کیا
    3. فَسَوّٰىكَپھر تجھے ٹھیک کیا
    4. فَعَدَلَكَپھر برابر کیا
Translation · Aasan Quran
جس نے تجھے پیدا کیا پھر تجھے ٹھیک ٹھیک بنایا، پھر تیرے اندر اعتدال پیدا کیا ؟