آسان قرآن
Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 2
الَّذِیْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَى النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ٘ۖ﴿2﴾
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- اِذَاجب
- اكْتَالُوْاماپ کرلیں
- عَلَي النَّاسِلوگوں پر (سے)
- يَسْتَوْفُوْنَپورا بھر کرلیں
Translation · Aasan Quran
جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ لوگوں سے خود کوئی چیز ناپ کرلیتے ہیں تو پوری پوری لیتے ہیں۔