آسان قرآن
Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 4
اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَۙ﴿4﴾
- اَلَاکیا نہیں
- يَظُنُّخیال کرتے
- اُولٰٓئِكَیہ لوگ
- اَنَّهُمْکہ وہ
- مَّبْعُوْثُوْنَاٹھائے جانے والے ہیں
Translation · Aasan Quran
کیا یہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ انہیں زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ؟