Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 22

  1. بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُكَذِّبُوْنَ٘ۖ﴿22﴾

    1. بَلِبلکہ
    2. الَّذِيْنَجن لوگوں نے
    3. كَفَرُوْاکفر کیا (منکر)
    4. يُكَذِّبُوْنَجھٹلاتے ہیں
Translation · Aasan Quran
بلکہ یہ کافر لوگ حق کو جھٹلاتے ہیں۔