Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 23

  1. وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یُوْعُوْنَ٘ۖ﴿23﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ
    2. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    3. بِمَاجو
    4. يُوْعُوْنَبھر رکھتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور جو کچھ یہ جمع کر رہے ہیں، اللہ کو خوب معلوم ہے۔ (9)
Tafseer · Aasan Quran
9: اس کا ایک مطلب تو یہ کہ وہ اپنے اعمال کا جو ذخیرہ کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ اس کو خوب جانتا ہے۔ اور دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ انہوں نے اپنے دلوں میں جو باتیں چھپا رکھی ہیں، اللہ تعالیٰ ان سے خوب واقف ہے۔