آسان قرآن
Aasan Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 10
وَ فِرْعَوْنَ ذِی الْاَوْتَادِ۪ۙ﴿10﴾
- وَفِرْعَوْنَاور فرعون
- ذِي الْاَوْتَادِمیخوں والا
Translation · Aasan Quran
اور میخوں والے فرعون کے ساتھ کیا کیا ؟ (6)
Tafseer · Aasan Quran
6: فرعون کو میخوں والا اس لئے کہا گیا کہ وہ لوگوں کو سزا دینے کے لئے ان کے ہاتھ پاؤں میں میخیں گاڑ دیا کرتا تھا۔