آسان قرآن
Aasan Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 9
وَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ۪ۙ﴿9﴾
- وَثَمُوْدَاور ثمود
- الَّذِيْنَجنہوں نے
- جَابُواکاٹے (تراشے)
- الصَّخْرَسخت پتھر
- بِالْوَادِوادی میں
Translation · Aasan Quran
اور ثمود کی اس قوم کے ساتھ کیا کیا جس نے و ادی میں پتھر کی چٹانوں کو تراش رکھا تھا ؟ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: قوم ثمود کے پاس حضرت صالح ؑ کو پیغمبر بناکر بھیجا گیا تھا۔ ان کے تعارف کے لیے دیکھئے سورة اعراف : 73