آسان قرآن
Aasan Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 16
وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ﴿16﴾
- وَاَمَّآ اِذَااور جب
- مَا ابْتَلٰىهُاسے آزمائے
- فَقَدَرَاندازہ سے دیتا ہے
- عَلَيْهِاس پر
- رِزْقَهٗاس کا رزق
- فَيَقُوْلُتو وہ کہے
- رَبِّيْٓمیرا رب
- اَهَانَنِمجھے ذلیل کیا
Translation · Aasan Quran
اور دوسری طرف جب اسے آزماتا ہے اور اس کے رزق میں تنگی کردیتا ہے تو کہتا ہے کہ : میرے پروردگار نے میری توہین کی ہے۔