آسان قرآن
Aasan Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 17
كَلَّا بَلْ لَّا تُكْرِمُوْنَ الْیَتِیْمَۙ﴿17﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- بَلْبلکہ
- لَّا تُكْرِمُوْنَعزت نہیں کرتے
- الْيَتِيْمَیتیم
Translation · Aasan Quran
ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ (7) صرف یہی نہیں بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے۔
Tafseer · Aasan Quran
7: اللہ تعالیٰ نے رزق کی تقسیم اپنی حکمت کے مطابق فرمائی ہے، لہٰذا رزق میں تنگی ہو تو اسے اپنی توہین سمجھنا بھی غلط ہے، اور رزق میں زیادتی ہو تو اسے اپنی عزت سے تعبیر کرنا بھی غلط ہے، کیونکہ اس دنیا میں اللہ تعالیٰ نے بہت سے ایسے لوگوں کو مال و دولت سے نوازا ہے جو نیک نہیں ہیں۔