Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 22

  1. وَّ جَآءَ رَبُّكَ وَ الْمَلَكُ صَفًّا صَفًّاۚ﴿22﴾

    1. وَّجَآءَاور آئے گا
    2. رَبُّكَتمہارا رب
    3. وَالْمَلَكُاور (آئیں) فرشتے
    4. صَفًّا صَفًّاقطار در قطار
Translation · Aasan Quran
اور تمہارا پروردگار اور قطاریں باندھے ہوئے فرشتے (میدان حشر میں) آئیں گے۔