Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 23

  1. وَ جِایْٓءَ یَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ١ۙ۬ یَوْمَئِذٍ یَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَ اَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰىؕ﴿23﴾

    1. وَجِايْٓءَاور لائی جائے
    2. يَوْمَئِذٍۢاس دن
    3. بِجَهَنَّمَجہنم میں
    4. يَوْمَئِذٍاس دن
    5. يَّتَذَكَّرُسوچے گا
    6. الْاِنْسَانُانسان
    7. وَاَنّٰى لَهُاور کہاں اس کیلئے
    8. الذِّكْرٰىسوچنا
Translation · Aasan Quran
اور اس دن جہنم کو سامنے لایا جائے گا، تو اس دن انسان کو سمجھ آئے گی اور اس وقت سمجھ آنے کا موقع کہاں ہوگا ؟ (8)
Tafseer · Aasan Quran
8: اس وقت اگر کوئی شخص ایمان لانا بھی چاہے تو ایمان اس کے لئے فائدہ مند نہیں ہوگا، ایمان تو وہی معتبر ہے جو قیامت اور موت کے آنے سے پہلے پہلے ہو۔