آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 15
وَ یُذْهِبْ غَیْظَ قُلُوْبِهِمْ١ؕ وَ یَتُوْبُ اللّٰهُ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿15﴾
- وَيُذْهِبْاور دور کردے
- غَيْظَغصہ
- قُلُوْبِهِمْان کے دل (جمع)
- وَيَتُوْبُ اللّٰهُ عَلٰياور اللہ توبہ قبول کرتا ہے
- مَنْجسے
- يَّشَآءُچاہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌعلم والا
- حَكِيْمٌحکمت والا ہے
Translation · Aasan Quran
اور ان کے دل کی کڑھن دور کردے، اور جس کی چاہے توبہ قبول کرلے (13) اور اللہ کا علم بھی کامل ہے، حکمت بھی کامل
Tafseer · Aasan Quran
13: یعنی اس کا بھی امکان ہے کہ کفار توبہ کرکے مسلمان ہوجائیں، چنانچہ بہت سے لوگ اس کے بعد واقعی مسلمان ہوئے۔