آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 22
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ﴿22﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَآاس میں
- اَبَدًاہمیشہ
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- عِنْدَهٗٓاس کے ہاں
- اَجْرٌاجر
- عَظِيْمٌعظیم
Translation · Aasan Quran
وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ یقینا اللہ ہی ہے جس کے پاس عظمت والا اجر موجود ہے۔