آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 41
اِنْفِرُوْا خِفَافًا وَّ ثِقَالًا وَّ جَاهِدُوْا بِاَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿41﴾
- اِنْفِرُوْاتم نکلو
- خِفَافًاہلکا۔ ہلکے
- وَّثِقَالًااور (یا) بھاری
- وَّجَاهِدُوْااور جہاد کرو
- بِاَمْوَالِكُمْاپنے مالوں سے
- وَاَنْفُسِكُمْاور اپنی جانوں
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
- ذٰلِكُمْیہ تمہارے لیے
- خَيْرٌبہتر
- لَّكُمْتمہارے لیے
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- تَعْلَمُوْنَجانتے ہو
Translation · Aasan Quran
(جہاد کے لیے) نکل کھڑے ہو، چاہے تم ہلکے ہو یا بوجھل، اور اپنے مال و جان سے اللہ کے راستے میں جہاد کرو۔ اگر تم سمجھ رکھتے ہو تو یہی تمہارے حق میں بہتر ہے۔