آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 45
اِنَّمَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ ارْتَابَتْ قُلُوْبُهُمْ فَهُمْ فِیْ رَیْبِهِمْ یَتَرَدَّدُوْنَ﴿45﴾
- اِنَّمَاوہی صرف
- يَسْتَاْذِنُكَآپ سے رخصت مانگتے ہیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور یوم آخرت
- وَارْتَابَتْاور شک میں پڑے ہیں
- قُلُوْبُهُمْان کے دل
- فَهُمْسو وہ
- فِيْمیں
- رَيْبِهِمْاپنے شک
- يَتَرَدَّدُوْنَبھٹک رہے ہیں
Translation · Aasan Quran
تم سے اجازت تو وہ لوگ مانگتے ہیں جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، اور ان کے دل شک میں پڑے ہوئے ہیں، اور وہ اپنے شک کی وجہ سے ڈانواڈول ہیں۔