آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 50
اِنْ تُصِبْكَ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ١ۚ وَ اِنْ تُصِبْكَ مُصِیْبَةٌ یَّقُوْلُوْا قَدْ اَخَذْنَاۤ اَمْرَنَا مِنْ قَبْلُ وَ یَتَوَلَّوْا وَّ هُمْ فَرِحُوْنَ﴿50﴾
- اِنْاگر
- تُصِبْكَتمہیں پہنچے
- حَسَنَةٌکوئی بھلائی
- تَسُؤْهُمْانہیں بری لگے
- وَاِنْاور اگر
- تُصِبْكَتمہیں پہنچے
- مُصِيْبَةٌکوئی مصیبت
- يَّقُوْلُوْاتو وہ کہیں
- قَدْ اَخَذْنَآہم نے پکڑ لیا (سنبھال لیا) تھا
- اَمْرَنَااپنا کام
- مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
- وَيَتَوَلَّوْااور وہ لوٹ جاتے ہیں
- وَّهُمْاور وہ
- فَرِحُوْنَخوشیاں مناتے
Translation · Aasan Quran
اگر تمہیں کوئی بھلائی مل جائے تو انہیں دکھ ہوتا ہے، اور اگر تم پر کوئی مصیبت آپڑے تو کہتے ہیں کہ : ہم نے تو پہلے ہی اپنا بچاؤ کرلیا تھا، اور (یہ کہہ کر) بڑے خوش خوش واپس جاتے ہیں۔