Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 51

  1. قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَاۤ اِلَّا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَنَا١ۚ هُوَ مَوْلٰىنَا١ۚ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿51﴾

    1. قُلْآپ کہ دیں
    2. لَّنْ يُّصِيْبَنَآہرگز نہ پہنچے گا ہمیں
    3. اِلَّامگر
    4. مَاجو
    5. كَتَبَلکھ دیا
    6. اللّٰهُاللہ
    7. لَنَاہمارے لیے
    8. هُوَوہی
    9. مَوْلٰىنَاہمارا مولا
    10. وَعَلَي اللّٰهِاور اللہ پر
    11. فَلْيَتَوَكَّلِبھروسہ چاہیے
    12. الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : اللہ نے ہمارے مقدر میں جو تکلیف لکھ دی ہے ہمیں اس کے سوا کوئی اور تکلیف ہرگز نہیں پہنچ سکتی۔ وہ ہمارا رکھوالا ہے، اور اللہ ہی پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیے۔