Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 62

  1. یَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ لَكُمْ لِیُرْضُوْكُمْ١ۚ وَ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗۤ اَحَقُّ اَنْ یُّرْضُوْهُ اِنْ كَانُوْا مُؤْمِنِیْنَ﴿62﴾

    1. يَحْلِفُوْنَوہ قسمیں کھاتے ہیں
    2. بِاللّٰهِاللہ کی
    3. لَكُمْتمہارے لیے
    4. لِيُرْضُوْكُمْتاکہ تمہیں خوش کریں
    5. وَاللّٰهُاور اللہ
    6. وَرَسُوْلُهٗٓاور اس کا رسول
    7. اَحَقُّزیادہ حق
    8. اَنْکہ
    9. يُّرْضُوْهُوہ ان کو خوش کریں
    10. اِنْاگر
    11. كَانُوْا مُؤْمِنِيْنَایمان والے ہیں
Translation · Aasan Quran
(مسلمانو) یہ لوگ تمہارے سامنے اللہ کی قسمیں اس لیے کھاتے ہیں تاکہ تمہیں راضی کریں، حالانکہ اگر یہ واقعی مومن ہوں تو اللہ اور اس کے رسول اس بات کے زیادہ مستحق ہیں کہ یہ ان کو راضی کریں۔