Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 63

  1. اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّهٗ مَنْ یُّحَادِدِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاَنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِیْهَا١ؕ ذٰلِكَ الْخِزْیُ الْعَظِیْمُ﴿63﴾

    1. اَلَمْ يَعْلَمُوْٓاکیا وہ نہیں جانتے
    2. اَنَّهٗکہ وہ جو
    3. مَنْجو
    4. يُّحَادِدِمقابلہ کرے گا
    5. اللّٰهَاللہ
    6. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    7. فَاَنَّتو بیشک
    8. لَهٗاس کے لیے
    9. نَارَ جَهَنَّمَدوزخ کی آگ
    10. خَالِدًاہمیشہ رہیں گے
    11. فِيْهَااس میں
    12. ذٰلِكَیہ
    13. الْخِزْيُرسوائی
    14. الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Aasan Quran
کیا انہیں یہ معلوم نہیں کہ جو شخص اللہ اور اس کے رسول سے ٹکر لے تو یہ بات طے ہے کہ اس کے لیے دوزخ کی آگ ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا ؟ یہ بڑی بھاری رسوائی ہے۔