آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 80
اِسْتَغْفِرْ لَهُمْ اَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ١ؕ اِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِیْنَ مَرَّةً فَلَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَفَرُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ۠ع﴿80﴾
- اِسْتَغْفِرْتو بخشش مانگ
- لَهُمْان کے لیے
- اَوْیا
- لَا تَسْتَغْفِرْبخشش نہ مانگ
- لَهُمْان کے لیے
- اِنْاگر
- تَسْتَغْفِرْآپ بخشش مانگیں
- لَهُمْان کے لیے
- سَبْعِيْنَستر
- مَرَّةًبار
- فَلَنْ يَّغْفِرَتو ہرگز نہ بخشے گا
- اللّٰهُاللہ
- لَهُمْان کو
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّهُمْکیونکہ وہ
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- بِاللّٰهِاللہ سے
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
- الْقَوْمَلوگ
- الْفٰسِقِيْنَنافرمان (جمع)
Translation · Aasan Quran
(اے نبی) تم ان کے لیے استغفار کرو یا نہ کرو، اگر تم ان کے لیے ستر مرتبہ استغفار کرو گے تب بھی اللہ انہیں معاف نہیں کرے گا۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کا رویہ اپنایا ہے، اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا۔