Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 81

  1. فَرِحَ الْمُخَلَّفُوْنَ بِمَقْعَدِهِمْ خِلٰفَ رَسُوْلِ اللّٰهِ وَ كَرِهُوْۤا اَنْ یُّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ قَالُوْا لَا تَنْفِرُوْا فِی الْحَرِّ١ؕ قُلْ نَارُ جَهَنَّمَ اَشَدُّ حَرًّا١ؕ لَوْ كَانُوْا یَفْقَهُوْنَ﴿81﴾

    1. فَرِحَخوش ہوئے
    2. الْمُخَلَّفُوْنَپیچھے رہنے والے
    3. بِمَقْعَدِهِمْاپنے بیٹھ رہنے سے
    4. خِلٰفَخلاف (پیچھے)
    5. رَسُوْلِرسول
    6. اللّٰهِاللہ
    7. وَكَرِهُوْٓااور انہوں نے ناپسند کیا
    8. اَنْکہ
    9. يُّجَاهِدُوْاوہ جہاد کریں
    10. بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں سے
    11. وَاَنْفُسِهِمْاور اپنی جانیں
    12. فِيْمیں
    13. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
    14. وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
    15. لَا تَنْفِرُوْانہ کوچ کرو
    16. فِي الْحَرِّگرمی میں
    17. قُلْآپ کہ دیں
    18. نَارُ جَهَنَّمَجہنم کی آگ
    19. اَشَدُّسب سے زیادہ
    20. حَرًّاگرمی میں
    21. لَوْکاش
    22. كَانُوْا يَفْقَهُوْنَوہ سمجھ رکھتے
Translation · Aasan Quran
جن لوگوں کو (غزوہ تبوک سے) پیچھے رہنے دیا گیا تھا، وہ رسول اللہ کے جانے کے بعد اپنے (گھروں میں) بیٹھے رہنے سے بڑے خوش ہوئے، اور ان کو یہ بات ناگوار تھی کہ وہ اللہ کے راستے میں اپنے مال و جان سے جہاد کریں، اور انہوں نے کہا تھا کہ : اس گرمی میں نہ نکلو۔ کہو کہ : جہنم کی آگ گرمی میں کہیں زیادہ سخت ہے۔ کاش۔ ان کو سمجھ ہوتی۔