آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 85
وَ لَا تُعْجِبْكَ اَمْوَالُهُمْ وَ اَوْلَادُهُمْ١ؕ اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّعَذِّبَهُمْ بِهَا فِی الدُّنْیَا وَ تَزْهَقَ اَنْفُسُهُمْ وَ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿85﴾
- وَلَا تُعْجِبْكَاور آپ کو تعجب میں نہ ڈالیں
- اَمْوَالُهُمْان کے مال
- وَاَوْلَادُهُمْاور ان کی اولاد
- اِنَّمَاصرف
- يُرِيْدُچاہتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- اَنْکہ
- يُّعَذِّبَهُمْانہیں عذاب دے
- بِهَااس سے
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- وَتَزْهَقَاور نکلیں
- اَنْفُسُهُمْان کی جانیں
- وَهُمْجبکہ وہ
- كٰفِرُوْنَکافر ہوں
Translation · Aasan Quran
اور تمہیں ان کے مال اور اولاد (کی کثرت) سے تعجب نہیں ہونا چاہیے۔ اللہ تو یہ چاہتا ہے کہ انہی چیزوں سے ان کو دنیا میں عذاب دے، (70) اور ان کی جان بھی کفر ہی کی حالت میں نکلے۔
Tafseer · Aasan Quran
70: دیکھئے آیت نمبر 55 کا حاشیہ