Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 9

  1. اِشْتَرَوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿9﴾

    1. اِشْتَرَوْابیچ ڈالے انہوں نے
    2. بِاٰيٰتِاحکام
    3. اللّٰهِاللہ
    4. ثَمَنًاقیمت
    5. قَلِيْلًاتھوڑی
    6. فَصَدُّوْاپھر انہوں نے روکا
    7. عَنْسے
    8. سَبِيْلِهٖاس کا راستہ
    9. اِنَّهُمْبیشک وہ
    10. سَآءَبرا
    11. مَاجو
    12. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
انہوں نے اللہ کی آیتوں کے بدلے (دنیا کی) تھوڑی سی قیمت لے لینا پسند کرلیا ہے۔ (9) اور اس کے نتیجے میں لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ ان کے کرتوت بہت برے ہیں۔
Tafseer · Aasan Quran
9: یعنی انہوں نے اللہ تعالیٰ کی آیات پر عمل کرنے کے بجائے دنیا کے حقیر فوائد حاصل کرنے کو ترجیح دی ہے۔