Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 94

  1. یَعْتَذِرُوْنَ اِلَیْكُمْ اِذَا رَجَعْتُمْ اِلَیْهِمْ١ؕ قُلْ لَّا تَعْتَذِرُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ لَكُمْ قَدْ نَبَّاَنَا اللّٰهُ مِنْ اَخْبَارِكُمْ١ؕ وَ سَیَرَى اللّٰهُ عَمَلَكُمْ وَ رَسُوْلُهٗ ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿94﴾

    1. يَعْتَذِرُوْنَعذر لائیں گے
    2. اِلَيْكُمْتمہارے پاس
    3. اِذَاجب
    4. رَجَعْتُمْتم لوٹ کر جاؤگے
    5. اِلَيْهِمْان کی طرف
    6. قُلْآپ کہ دیں
    7. لَّا تَعْتَذِرُوْاعذر نہ کرو
    8. لَنْ نُّؤْمِنَہرگز ہم یقین نہ کریں گے
    9. لَكُمْتمہارا
    10. قَدْ نَبَّاَنَاہمیں بتاچکا ہے
    11. اللّٰهُاللہ
    12. مِنْ اَخْبَارِكُمْتمہاری سب خبریں (حالات)
    13. وَسَيَرَىاور ابھی دیکھے گا
    14. اللّٰهُاللہ
    15. عَمَلَكُمْتمہارے عمل
    16. وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
    17. ثُمَّپھر
    18. تُرَدُّوْنَتم لوٹائے جاؤگے
    19. اِلٰىطرف
    20. عٰلِمِجاننے والا
    21. الْغَيْبِپوشیدہ
    22. وَالشَّهَادَةِاور ظاہر
    23. فَيُنَبِّئُكُمْپھر وہ تمہیں جتا دے گا
    24. بِمَاوہ جو
    25. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
(مسلمانو) جب تم لوگ (تبوک سے) واپس ان (منافقوں) کے پاس جاؤ گے، تو یہ تمہارے سامنے (طرح طرح کے) عذر پیش کریں گے۔ (اے پیغمبر) ان سے کہہ دینا کہ : تم عذر پیش نہ کرو ہم ہرگز تمہاری بات کا یقین نہیں کریں گے۔ اللہ نے ہمیں تمہارے حالات سے اچھی طرح باخبر کردیا ہے۔ اور آئندہ اللہ بھی تمہارا طرز عمل دیکھے گا، اور اس کا رسول بھی، پھر تمہیں لوٹا کر اس ذات کے سامنے پیش کیا جائے گا جس کو چھپی اور کھلی تمام باتوں کا پورا علم ہے، پھر وہ تمہیں بتائے گا کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو۔