Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 97

  1. اَلْاَعْرَابُ اَشَدُّ كُفْرًا وَّ نِفَاقًا وَّ اَجْدَرُ اَلَّا یَعْلَمُوْا حُدُوْدَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿97﴾

    1. اَلْاَعْرَابُدیہاتی
    2. اَشَدُّبہت سخت
    3. كُفْرًاکفر میں
    4. وَّنِفَاقًااور نفاق میں
    5. وَّاَجْدَرُاور زیادہ لائق
    6. اَلَّا يَعْلَمُوْاکہ وہ نہ جانیں
    7. حُدُوْدَاحکام
    8. مَآجو
    9. اَنْزَلَنازل کیے
    10. اللّٰهُاللہ
    11. عَلٰيپر
    12. رَسُوْلِهٖاپنا رسول
    13. وَاللّٰهُاور اللہ
    14. عَلِيْمٌجاننے والا
    15. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Aasan Quran
جو دیہاتی (منافق) ہیں، وہ کفر اور منافقت میں زیادہ سخت ہیں، اور دوسروں سے زیادہ اسی لائق ہیں کہ اس دین کے احکام سے ناواقف رہیں جو اللہ نے اپنے رسول پر اتارا ہے۔ (74) اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔
Tafseer · Aasan Quran
74: یعنی منافقت کے علاوہ ان کی ایک خرابی یہ ہے کہ انہوں نے مدینہ منورہ کے مسلمانوں سے میل جول بھی نہیں رکھا جس کے ذریعے ان کو شریعت کے احکام کا علم ہوتا۔