Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 98. Al-Bayyina · Ayah 4

  1. وَ مَا تَفَرَّقَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنَةُؕ﴿4﴾

    1. وَمَا تَفَرَّقَاور نہ جدا جدا ہوئے
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. اُوْتُوا الْكِتٰبَکتاب دئیے گئے
    4. اِلَّامگر
    5. مِنْۢ بَعْدِاسکے بعد
    6. مَاجب
    7. جَآءَتْهُمُانکے پاس آگئی
    8. الْبَيِّنَةُکھلی بات
Translation · Aasan Quran
اور جو اہل کتاب تھے، انہوں نے جدا راستہ اسی کے بعد اختیار کیا جب ان کے پاس روشن دلیل آچکی تھی۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: یہ ان اہل کتاب کی بات ہورہی ہے جو آنحضرت ﷺ کی نبوت کے روشن دلائل دیکھنے کے بعد بھی آپ پر ایمان نہیں لائے، مطلب یہ ہے کہ آپ کی تشریف آوری کو ایک نعمت سمجھنے کے بجائے ان لوگوں نے ضد کی وجہ سے آپ کی بات نہیں مانی اور الگ الگ راستہ اختیار کرلیا، حالانکہ ان کے پاس روشن دلیل آچکی تھی۔