آسان قرآن
Aasan Quran · 98. Al-Bayyina · Ayah 5
وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۙ۬ حُنَفَآءَ وَ یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوا الزَّكٰوةَ وَ ذٰلِكَ دِیْنُ الْقَیِّمَةِؕ﴿5﴾
- وَمَآ اُمِرُوْٓااور نہ حکم دیا گیا
- اِلَّامگر
- لِيَعْبُدُوا اللّٰهَیہ کہ عبادت کریں اللہ کی
- مُخْلِصِيْنَخاص کرتے ہوئے
- لَهُ الدِّيْنَاسکے لئے دین
- حُنَفَآءَیک رخ
- وَيُقِيْمُوااور قائم کریں
- الصَّلٰوةَنماز
- وَيُؤْتُوااور ادا کریں
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- وَذٰلِكَاور یہ
- دِيْنُ الْقَيِّمَةِدین مضبوط
Translation · Aasan Quran
اور انہیں اس کے سوا کوئی اور حکم نہیں دیا گیا تھا کہ وہ اللہ کی عبادت اس طرح کریں کہ بندگی کو بالکل یکسو ہو کر صرف اسی کے لیے خاص رکھیں، اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں، اور یہی سیدھی سچی امت کا دین ہے۔