آسان قرآن
Aasan Quran · 98. Al-Bayyina · Ayah 6
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِیَّةِؕ﴿6﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْابیشک جن لوگوں نے کفر کیا
- مِنْسے
- اَهْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- وَالْمُشْرِكِيْنَاور مشرکین
- فِيْمیں
- نَارِ جَهَنَّمَجہنم کی آگ
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- ۭ اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمْوہ
- شَرُّ الْبَرِيَّةِبدترین مخلوق
Translation · Aasan Quran
یقین جانو کہ اہل کتاب اور مشرکین میں سے جنہوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ جہنم کی آگ میں جائیں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ لوگ ساری مخلوق میں سب سے برے ہیں۔