آسان قرآن
Aasan Quran · 99. Az-Zalzala · Ayah 7
فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ﴿7﴾
- فَمَنْپس جس نے
- يَّعْمَلْکی ہوگی
- مِثْقَالَبرابر
- ذَرَّةٍایک ذرہ
- خَيْرًانیکی
- يَّرَهٗاس کو دیکھے گا
Translation · Aasan Quran
چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھے گا۔