Mualim-ul-Irfan - Az-Zukhruf : 24
مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ١ؕ وَ مَا هِیَ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ بِبَعِیْدٍ۠   ۧ
مُّسَوَّمَةً : نشان کیے ہوئے عِنْدَ رَبِّكَ : تیرے رب کے پاس وَمَا : اور نہیں ھِيَ : یہ مِنَ : سے الظّٰلِمِيْنَ : ظالم (جمع) بِبَعِيْدٍ : کچھ دور
کہا اس ( پیغمبر) نے اگرچہ لائوں میں تمہارے پاس زیادہ ہدایت والی چیز اس سے جس پر پایا تم نے اپنے آبائواجداد کو ، کہا انہوں نے بیشک ہم اس چیز کے ساتھ جو تم کو دی گئی ہے ، کفر کرنے والے ہیں
Top