Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 132
وَ قَالَ مُوْسٰى یٰفِرْعَوْنُ اِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ
وَقَالَ : اور کہا مُوْسٰي : موسیٰ يٰفِرْعَوْنُ : اے فرعون اِنِّىْ : بیشک میں رَسُوْلٌ : رسول مِّنْ : سے رَّبِّ : رب الْعٰلَمِيْنَ : تمام جہان
ہر شخص کا درجہ اُس کے عمل کے لحاظ سے ہے اور تمہارا رب لوگوں کے اعمال سے بے خبر نہیں ہے
وَلِكُلٍّ [ اور ہر ایک کے لئے ] دَرَجٰتٌ [ درجے ہیں ] مِّمَّا [ اس میں سے جو ] عَمِلُوْا ۭ [ انہوں نے عمل کئے ] وَمَارَبُّكَ [ اور آپ کا رب نہیں ہے ] بِغَافِلٍ [ غافل ] عَمَّا [ اس سے جو ] يَعْمَلُوْنَ [ یہ لوگ عمل کرتے ہیں ]
Top