Anwar-ul-Bayan - Ar-Rahmaan : 18
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟
(55:18) فبای الاء ربکما تکذبن پس اے جن و انس تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے۔ یہاں بھی اگرچہ موقع و محل کے لحاظ سے الاء کا مفہوم ” قدرت “ زیادہ نمایاں محسوس ہوتا ہے ۔ مگر ساتھ ہی نعمت اور صفات حمیدہ کا پہلو بھی اس میں موجود ہے۔
Top