Anwar-ul-Bayan - Ar-Rahmaan : 45
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠   ۧ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟
(55:45) فبای الاء ربکما تکذبان۔ پھر تم اپنے رب کی کون کون سی قدرتوں کو جھٹلاؤ گے ؟
Top