Ashraf-ul-Hawashi - Hud : 90
وَ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ اِنَّ رَبِّیْ رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌ
وَ : اور اسْتَغْفِرُوْا : بخشش مانگو رَبَّكُمْ : اپنا رب ثُمَّ : پھر تُوْبُوْٓا اِلَيْهِ : اس کی طرف رجوع کرو اِنَّ : بیشک رَبِّيْ : میرا رب رَحِيْمٌ : نہایت مہربان وَّدُوْدٌ : محبت والا
اور اپنے مالک سے ض اپنے گناہوں کی) بخشش مانگو پھ راس کی درگاہ میں توبہ کرو (کہ آئندہ گناہ نہ کریں گے بیشک میرا مالک مہربان ہے محبت کرنے والاف 2
2 ۔ یعنی اپنے بندوں سے اسی لئے تمہیں پہلے سے خبردار کرنے کا انتظام فرمایا ہے۔
Top