Ashraf-ul-Hawashi - Ar-Ra'd : 9
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْكَبِیْرُ الْمُتَعَالِ
عٰلِمُ الْغَيْبِ : جاننے والا ہر غیب وَالشَّهَادَةِ : اور ظاہر الْكَبِيْرُ : سب سے بڑا الْمُتَعَالِ : بلند مرتبہ
چھپی اور کھلی دونوں طرح کی چیزوں کو جانتا ہے اور وہ سب سے بڑا ہے بلند11
11 ۔ ہر چیز پر اپنے علم سے احاطہ کئے ہوئے ہے (ابن کثیر) ۔
Top