Mazhar-ul-Quran - Al-Baqara : 49
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْكَبِیْرُ الْمُتَعَالِ
عٰلِمُ الْغَيْبِ : جاننے والا ہر غیب وَالشَّهَادَةِ : اور ظاہر الْكَبِيْرُ : سب سے بڑا الْمُتَعَالِ : بلند مرتبہ
وہ ہر چھپی اور کھلی بات کا جاننے والا ہے سب سے بڑا اور عالی مرتبت ہے
9 ۔ وہ ہر چھپی کھلی اور پوشیدہ و ظاہر ہر چیز کو جاننے والا سب سے بڑا اور عالی مرتبت ہے۔ یعنی سب سے واقف اور سب زیر نگیں اس کی لا محدود طاقت اور لا محدود علم سے کوئی چیز خارج نہیں ۔
Top