Ashraf-ul-Hawashi - Al-Kahf : 100
وَّ عَرَضْنَا جَهَنَّمَ یَوْمَئِذٍ لِّلْكٰفِرِیْنَ عَرْضَاۙ
وَّعَرَضْنَا : اور ہم سامنے کردینگے جَهَنَّمَ : جہنم يَوْمَئِذٍ : اس دن لِّلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے عَرْضَۨا : بالکل سامنے
اور دوزخ کو اس دن کافروں کے سامنے لائیں گے9
9 تاکہ وہ اپنا ٹھکانہ دیکھ لیں۔
Top