Ashraf-ul-Hawashi - Maryam : 57
وَّ رَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِیًّا
وَّرَفَعْنٰهُ : اور ہم نے اسے اٹھا لیا مَكَانًا : ایک مقام عَلِيًّا : بلند
اور ہم نے اس کو بلند جگہ اٹھا لیا10
10 یعنی بلند مرتبہ عطا فرمایا ہے جیسا کہ حدیث معراج میں ہے کہ چاہیے اور اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ نماز میں رونا جائز ہے (ابن کثیر)
Top