Fahm-ul-Quran - Al-Haaqqa : 32
ثُمَّ الْجَحِیْمَ صَلُّوْهُۙ
ثُمَّ الْجَحِيْمَ : پھر جہنم میں صَلُّوْهُ : جھونکو اس کو
کیا ہمارے سوا بھی کوئی ان کے خدا میں جو ہم سے (ہمارے عذاب سے ان کو بچا سکتے ہیں وہ اپنی آپ مدد نہیں کرسکتے اور نہ ہمارے مقابل ہمیں کوئی ان کا ساتھ دے گی4
4 ۔ یعنی جن کو انہوں نے اپندا خدا بنا رکھا ہے اور جن سے وہ اپنی مرادیں مانگتے ہیں وہ تو خود اس قدر درماندہ اور عاجز ہیں کہ خود اپنی حفاظت نہیں کرسکتے اور نہ ہماری جانب سے ان کی حفاظت کی جاتی ہے۔ تو بھلا وہ ان کی مدد کیا کرسکتے ہیں۔ (کذا فی الشوکانی)
Top