Ashraf-ul-Hawashi - Ash-Shu'araa : 95
وَ جُنُوْدُ اِبْلِیْسَ اَجْمَعُوْنَؕ
وَجُنُوْدُ : اور لشکر (جمع) اِبْلِيْسَ : ابلیس اَجْمَعُوْنَ : سب کے سب
اور شیطان کے لشکر سب کے سب اوندھے منہ اس میں یعنی دوزخ میں7 گرا دیئے جائیں گے
7 ۔ یا ” انہیں اس میں ایک دوسرے کے اوپر دھکیل دیا جائے گا۔ “ یا ” انہیں اس میں ایک جگہ جمع کردیا جائیگا “ لفظ ” کبکبوا “ کے یہ سارے معنی مفسرین نے بیان کئے ہیں۔ (شوکانی)
Top