Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 95
وَ جُنُوْدُ اِبْلِیْسَ اَجْمَعُوْنَؕ
وَجُنُوْدُ : اور لشکر (جمع) اِبْلِيْسَ : ابلیس اَجْمَعُوْنَ : سب کے سب
اور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے)
وجنود ابلیس اجمعون۔ اور ابلیس کے سارے جتھوں کو۔ یعنی جنات اور انسانوں میں سے اس کے تمام متبعین کو بعض کے نزدیک جنود ابلیس سے مراد ہے ابلیس کی ذریت۔ (نسل) ۔
Top